عید فطر کی سنن و آداب

عید فطر کی سنن و آداب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی):

نمبر 1 : عید کی نماز سے پہلے فطرانہ أدا کرنا

نمبر 2 : غسل کرنا ، نئے کپڑے پہننا أور خوشبو لگانا

نمبر 3 : عید کی نماز سے قبل میٹھا تناول کرنا

نمبر 4 :  عید کی طرف جاتے ہوئے آہستہ آواز  سے یہ تکبیر کہے" الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله و الله أكبر الله أكبر ولله الحمد"

نمبر 5 : لوگوں سے سلام و أور أنکو  مبارکبادی دے

نمبر 6 : عیدین کا خطبہ سننا

نمبر 7 : جس رستے سے مسجد گیا ہے أس سے دوسرے رستے سے واپس آئے یہ کثرت سلام و مبارکبادی کی وجہ سے ہے

نمبر 8 : چاند رات کچھ نوافل کا اہتمام کرے

Comments

Popular posts from this blog