ملحدین کے رد میں بہترین کتاب
تحریر ابن طفیل الأزہری
شیخ الحدیث و التفسیر مفتی أحمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ کی کتب میں سے الحاد کے رد میں سب سے بہترین کتاب ،
آپ رحمہ اللہ نے إس کتاب میں أرکان إسلام( کلمہ طیبہ ، نماز،روزہ حج، زکاۃ) کی تعلیلات و دلائل عقلیہ کو بیان کیا
مثلا إسلام میں پانچ نمازیں ہی کیوں فرض؟؟؟
ظہر کی چار رکعتیں ہی کیوں؟
نمازوں کے اوقات یہی کیوں ہیں؟
حج کے یہ ارکان کیوں ہیں کوئی أور کیوں نہیں؟؟
وغیرہ پہ بہت اعلی تعلیلات و دلائل عقلیہ ہیں،
أن دوستوں کے لیے یہ کتاب بہت مفید و نفیع ہے جو أرکان إسلام کے بارے میں عقلی دلائل جان کر اطمئنان حاصل کرنا چاہتے ہیں،
أور أنکے لیے أور بھی مفید ہے جو الحاد کے رد میں لکھتے ہیں۔
لنک:
https://archive.org/details/IsrarulAhkamBahAnwarulQuranByMuftiAhmadYarKhanNaeemi
ابن طفیل الأزہری
Comments
Post a Comment