ملحدین کے رد میں بہترین کتاب

ابن طفیل الأزہری

أرکان إسلام پہ لکھی جانے والی کتب میں سے  " جواہر البیان فی أسرار الأرکان " إیک بہترین کتاب ہے جس میں ہر رکن إسلامی کی تعریف ، فوائد ، عقلی حکمتیں ، أسرار و رموز ، أور حکایات أولیاء و صالحین کو بیان کیا گیا ہے .

أور أن أحباب کے لیے الحاد کے رد میں کافی حد تک مفید ثابت ہوسکتی ہے جو ملحدین کے رد میں تحریرات کرتے ہیں۔
أور اسکا لنک یہ ہے:

http://ataunnabi.blogspot.com/2019/01/jawahir-ul-bayan-fi-asraar-ul-arqan-by.html

Comments

Popular posts from this blog