أہل سنت و شیعہ کی مشترکہ أحادیث پر مشتمل علمی موسوعہ

علمی موسوعہ أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی):

     " السنة النبوية في مصادر المذاهب الإسلامية "

اس موسوعہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں أہل سنت و شیعہ کی أحادیث کو جمع کیا گیا ہے ،پہلے أہل سنت کے طریق سے احادیث کو بیان کیا گیا ہے پھر شیعہ کے طریق سے۔۔۔

یہ عظیم علمی موسوعہ 50 بڑے موضوعات پر مشتمل ہے جس میں عقیدہ و تفسیر و فقہ و أخلاق و سیاسہ و حقوق وغیرہ کے موضوعات ہیں.
أور اس موسوعہ کی 20 جلدیں ہیں جو 62 اجزاء پر مشتمل ہیں ،
أور صفحات کی تعداد 20 ہزار ہے .
  أحادیث کا مجموعہ 40 ہزار ہے أن میں سے اکثر کو مصادر قدیمہ سے جمع کیا گیا ہے۔
لیکن
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے إس موسوعہ کا لنک موجود نہیں ۔۔

الموسوعة العليمة:

«السنة النبوية في مصادر المذاهب الاسلامية»

تضم هذه الموسوعة الكبرى 50 موضوعاً رئيسياً في العقائد والتفسير والاخلاق والتربية والفقه والسياسة والاجتماع والحقوق وتم تأليفها من 62 جزءاً في 20 مجلدا وهي دائرة معارف مشتركة بين السنة والشيعة وحظيت بالقبول من اتباع مذاهبهما. كما تحوي على 20 الف صفحة و40 الف حديث وتستند معظمها الى المصادر القديمة.

بالأسف لا يوجد اللنك لتحميلها.

Comments

Popular posts from this blog